Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | ACETYL-CHOLINE R Noun Report Error! | ايسے ٹِل کولين ۔ ايک کيمِيائی مُرَکَب جو عَصبی سَروں سے خارِج ہوتا ہے ۔ |
1477 | ACETYLACETONE, ACETYLCHOLINE, R
Report Error! | ایسی ٹائل ایسی ٹون / ایسی ٹائل کولین ، سفید رنگ کا نم گیر ( رطوبت جزب کرنے والا ) قلمی سفوف پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ خون ، ارگٹ اور کچھ پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1478 | ACETYLATA R Noun Report Error! | ایسیٹلاٹا ۔ |
1479 | ACETYLATE R Verb Report Error! | ايسيٹَل گِروہ کو کِسی مُرَکَب ميں داخِل کَرنا ۔ |
1480 | ACETYLATION R Noun Report Error! | ایسی ٹأیلیشن،سرکے سازی۔ |