Sr. | English Words | Urdu Words |
1991 | ACITINIC ELASTOSIS R Noun Report Error! | براہ راست شمسی شعاعوں کے نیچے لمبے عرصہ تک رہنے کی بناء پر جلد کی لچک دار بافتوں کا قبل از وقت اپنی عمر پوری کر کے تحلیل ہو جانا |
1992 | ACITINIC GRANULOMA R Noun Report Error! | سورج کی شعاعوں سے جلد پر دانہ دار خلیات کی رسولی بننا |
1993 | ACITY R Suffix Report Error! | لاحقہ اِسمیت جو خصوصیت یا کیفیت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
1994 | ACK R Noun Report Error! | اے سی کے ۔ رسید کا مخفف ۔ |
1995 | ACK EMMA R Noun, Adverb Report Error! | اِشارتی پیغام رسانوں کی زُبان میں حروف AM کا اِشارہ ۔ |