Sr. | English Words | Urdu Words |
3416 | ACYL R Noun Report Error! | ایسل ۔ نامیاتی ایسڈ کے ریڈیکلز کا عمومی نام جو کا رب اکسل ایسڈز میں سے OHگروپ نکال دینے کے بعد تلچھت کی حیثیت سے باقی رہ جاتے ہیں ۔ |
3417 | ACYL R Noun Report Error! | کیمیا : نامیاتی تُرشے کا یک گَرِفتی اصلیہ ۔ |
3418 | acyl fission the hydrolysis of an ester where the bond broken is that between the carbonyl carbon of the acyl group and the atom as shown in the diagram R Phrase Report Error! | ایسائیل فشن ، ایسٹر کی ایسی آب پاشیدگی جس میں آکسیجن ایٹم اور ایسائیل گروپ کے کاربونل کاربن کے مابین بانڈ ٹوٹ جائے ایسائیل کہلاتی ہے ۔ |
3419 | ACYL HALIDE R-C-X R
Report Error! | ایسل ھیکائیڈ ، نامیاتی مرکب کی ایک قسم عمومی فارمولا کے R-C-X ساتھ ۔ |
3420 | acyl halide (acid halid) a molecule that has an acyl group attached to a halogen atom to from the structure rcohal which is frequently used for acylation R Phrase Report Error! | ایسائیل ہیلائیڈ ، ایسا مالیکیول جس میں ایسائل گروپ ہیلوجن ایٹم کے ساتھ rcoha ساخت میں منسلک ہو ۔ |