Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | ACCEPTANCE R Adjective Report Error! | ڈرافٹ یا ادائیگی نامے کے وقت مقررہ پر ادا کر دینے کا اقرار نامہ نیز وہ ڈرافٹ یا ادائیگی نامہ وغیرہ جسے کسی شخص نے ادائیگی کے لیے دستخطوں کے ساتھ قبول کیا ہو اور یوں ادا کرنے کا وعدہ کر لیا ہو ۔ |
362 | ACCEPTANCE R Adjective Report Error! | مشروط قبولیت ۔ |
363 | ACCEPTANCE R Noun Report Error! | قبُولیت ، رضا مندی ۔ ہامی ، کِسی بلاوے یا تجویز کا مثبت جواب ۔ گوارا کرنا کِسی صُورت حال ۔ |
364 | ACCEPTANCE R
Report Error! | رضا مندی ۔ پسندیدگی ۔ قبولیت ۔ |
365 | ACCEPTANCE R Noun Report Error! | رضامندی ۔ پسندیدگی ۔ |