Sr. | English Words | Urdu Words |
1806 | ACID ETCH TECHNIQUE R Adjective Report Error! | تکنیک جس کے ذریعے دانتوں کے روغن پر دال پر مشتمل مقوی مرکبات لگائے جاتے ہیں ۔ |
1807 | ACID EXCHANGE RESINS R
Report Error! | مصنوعی گوندیں ، رالیں اور لاکھ وغیرہ ، جن کی خصوصیت ہوتی ہے کی ان کی سطح سے ٹکرانے والے مواد کے منفی برقی بار رکھنے والے آیونز کو جزب کرلیتے ہیں ۔ انہیں آبی محلولوں کی آلودگی اور غیر مطلوب نمکیات سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1808 | ACID FAST R Noun Report Error! | ترشہ سے آسانی کیساتھ بے رنگ نہ ہونے والا ۔ |
1809 | ACID FAST R Adjective Report Error! | ایسے بیکٹیریا کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح جنہیں رنگنے کے بعد تیزابی محلول کے استعمال کرنے پر بھی رنگ جدا نہ ہو ۔ |
1810 | ACID FAST BACILLUS R Noun Report Error! | ترشہ مزاحم عصیہ ، اس قسم کے جراثیم تیز قسم کے تیزابوں میں بھی اپنا رنگ برقرار رکھتے ہیں جیسے تپ دق کا جرثومہ |