Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | ACRONYCHALLY R Adverb Report Error! | طالعانہ ۔ سرشبانہ ۔ |
2577 | ACRONYM R Noun Report Error! | سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔ |
2578 | ACRONYM R Noun Report Error! | سرنامیہ ، وضعی لفظ جو کئی الفاظ کے پہلے حروف کو مِلا کر بنا لیا جاۓ ۔ |
2579 | ACRONYX R
Report Error! | ہاتھ ، پیر کے ناخنوں کا اندر کی طرف مڑا ہونا ۔ |
2580 | acronyx R Phrase Report Error! | چور ناخن : یونانی الفاظ ایکرون بمعنی نوک ، حد یا سر اور اونکس بمعنی ناخن سے مرکب اصطلاح ۔ ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں کا اندرونی جانب مڑا ہونا عموماً پاﺅں کی انگلیوں میں ایسا ہوتا ہے ۔ |