Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | ACETAZOLAMIDE R Noun Report Error! | مرکب جو کاربونک اين ہائيڈريس کے عمل کو روکے ۔ امراض مرکی ميں مفيد ۔ |
1382 | ACETIC R Adjective Report Error! | سِرکے کے خَواص والا ۔ تُرش ۔ |
1383 | ACETIC R Adjective Report Error! | سرکے کے متعلق ۔ سرکے کا ۔ ترش ۔ کھٹّا ۔ |
1384 | ACETIC ACID R Noun Report Error! | سِرکے کا تيزاب ۔ عمُوماً يہ الکُحَل کی تَکسيد سے تَيار ہوتا ہے ۔ |
1385 | ACETIC ACID R Noun Report Error! | سِرکے میں موجود تیزاب ۔ اس تیزاب کو پیشاب کے تجزیے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور کھانسی دور کرنے والی دواﺅں میں بھی ۔ |