Sr. | English Words | Urdu Words |
1481 | ACETYLATION R
Report Error! | ایسی ٹائلیشن ۔ سرکہ سازی ، سرکہ سازی میں ایسی ٹائل گروپ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
1482 | ACETYLATION R Noun Report Error! | ایسیٹلانا ۔ |
1483 | ACETYLCHOLINE R Adjective Report Error! | رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تيز کرتا ہے ۔ |
1484 | ACETYLCHOLINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھڑکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔ |
1485 | ACETYLCHOLINE R Noun Report Error! | کیمیائی شے جو اعصاب کے سروں میں پائی جاتی ہے اور پٹھوں ، اعصابی خلیوں اور رطوبت خارج کرنے والے غدودوں کو افعال بناتی ہے ۔ |