Sr. | English Words | Urdu Words |
2786 | ACTIN R Adjective Report Error! | ایکٹن ۔ پروٹین جو مایوسین کے ساتھ مل کر پٹھوں اور دیگر خلیوں میں سکڑنے کا نظام پیدا کرتی ہے ۔ |
2787 | ACTIN R Noun Report Error! | ايک پروٹين جو عَضلات کے سُکَڑنے ميں اہمِيَت رَکھتی ہے ۔ |
2788 | ACTIN R Noun Report Error! | پٹھوں میں موجود پٹھوں کے سکراﺅ میں اہم کردار ادا کرنے والی پروٹین ۔ |
2789 | actin a protein that makes up the very thin filaments of muscle cells R Phrase Report Error! | ایکٹن ، یہ وہ پروٹین ہے جو پٹھوں کے خلیوں کے بہت باریک ریشوں کو بناتی ہے ۔ |
2790 | ACTIN AEKTIN R Adjective Report Error! | ایکٹین عصبی ریشوں میں پائی جانے والی پروٹین یہ مائیوسین کے علاوہ ہوتی ہے ۔ |