Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا |
3317 | acupuncture R Phrase Report Error! | سوزن زنی : لاطینی الفاظ ، ایکس ، بمعنی سوئی اور ، پنکڑا ، بمعنی چبھونا یا طھبن سے مرکب اصطلاح ۔ سیال کھینچنے کےلیے باریک اور کھوکھلی نلیوں کا دخول ۔ |
3318 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | چین کا شفا کا روایتی نظام جس میں مرض کی علامات کو جلد میں باریک سوئیاں چبو کر دور کیا جاتا ہے ان سوئیوں کو گھما کر یا برقی رو کے ذریعے تحریک دی جاتی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ ان سوئیوں کے ذریعے سے حسی اعصاب کو فعال بنایا جاتا ہے ۔ |
3319 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | ایکو پنکچر ۔ سوزن زنی ۔ ایک جراحی عمل ۔ |
3320 | ACUS R
Report Error! | جراحی کی سوئی ۔ |