Sr. | English Words | Urdu Words |
1361 | ACETARSOL R
Report Error! | سنکھیا کا مرکب خارجی طور پر فرج میں رکھنے والی بتی ۔ |
1362 | ACETARSOL R Name Report Error! | سنکھيا کا مرکب خارجی طور پر فرج ميں رکھنے والی بتی يا شياف کے ليے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1363 | ACETARY R Noun Report Error! | ناشپاتی وغیرہ میں پایا جانے والا ایک ترش گودا جو پھل کے پیندے کے قریب کنکریلے اجزا کے تودے میں ملفوف رہتا ہے ۔ |
1364 | acetate R Phrase Report Error! | ایسی ٹیٹ ۔ نمک سرکہ : ایسٹیک ایسڈ کے نمک ۔ نامیاتی مرکبات مثلاً کرومیم ایسی ٹیٹ ، ایتھائل ایسی ٹیٹ ، کیلشیم ایسی ٹیٹ ۔ |
1365 | ACETATE R Noun Report Error! | نَمَکِ سِرکَہ ۔ |