Sr. | English Words | Urdu Words |
2896 | ACTINOPTERYGII R Adjective Report Error! | ایکٹینو ٹریجی ۔ ہڈی دار مچھلی ۔ مچھلیوں کی ایک صنف جس میں تمام ہڈی دار مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا منہ نوکیلا یا نیم نوکدار ہوتا ہے ۔ تھوتھنی کے دونوں طرف نتھنے ہوتے ہیں ۔ گلپھڑا موجود ہوتا ہے ۔ مثلا رہو مچھلی اور سمندری گھوڑا ۔ |
2897 | ACTINOSCOPY R Noun Report Error! | شعاع بینی |
2898 | ACTINOTHERAPY R
Report Error! | ایک طریقہ علاج ، الٹراوائلٹ یا انفراریڈ شعاعوں کے ذریعے ۔ |
2899 | ACTINOTHERAPY R
Report Error! | کیمیا شُعاعی عِلاج ۔ الٹراوائلٹ یا اِنفراریڈ شُعاعوں سے عِلاج |
2900 | ACTINOTHERAPY R Noun Report Error! | بالاے بنفشی یا انفر اریڈ شعاعوں کے ذریعے علاج ۔ |