Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | ACANTHOCYTOSIS
R Noun Report Error! | خون میں نوکیلے جرثوموں کی موجودگی |
102 | ACANTHODES R Noun Report Error! | ایک قسم کی چھوٹی پتلی مچھلی ۔ |
103 | ACANTHODII R Adjective Report Error! | ایکنتھوڈی ۔ خاردار مچھلیوں قدیم ترین مچھلی کے فوسلز ۔ اس مچھلی کے سامنے والے حصے کے پر ہڈیوں کے ہوتے تھے ۔ پچھلے حصہ کی جلد پر کانٹے پائے جاتے تھے ۔ یہ سیلورین دور میں نمودار ہوئی ۔ ڈیونین دور میں ان کی بہتات تھی اور پرمین دور میں ختم ہو گئی ۔ |
104 | ACANTHOID R Adjective Report Error! | خار مانند ۔ خاری شکل ۔ خار سا ۔ خار دار ۔ |
105 | ACANTHOKERATODERMIA R Noun Report Error! | گٹّا پڑنا ۔ |