Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | ACETYLENE R Noun Report Error! | اسٹیلین۔اسے ایتھأن بھی کہا جا تا ہے۔ |
1492 | ACETYLENE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ ہائیڈرو کاربن گیس جِس کا شُعلہ بہت روشن ہوتا ہے ۔ |
1493 | ACETYLENE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ گیس جِسے جلانے سے بہت تیز روشنی پیدا ہوتی ہے ۔ |
1494 | ACETYLENE TETRACHLORIDE, SYMTETRACHLOROETHANE, HCCL CHCL. R
Report Error! | ایسی ٹی لین ٹیڑ ا کلورائیڈ ، سیم ٹیڑ ا کلوروا یتھین ، نے رنگ سیال ہے ۔ کلوروفارم جیسی بو رکھتا ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن بینزین میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
1495 | ACETYLENE, CH=CH R
Report Error! | ایسی ٹی لین ، بے رنگ زہریلی گیس ہے ، اس کا lupacنام ایتھین ہے ۔ یہ ایتھی لین ڈائی برو مائیڈ کی الکوحلی kohکی مدد سے ڈی ہائیڈ روجی نیشن کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ لکڑی کی گیس میں پائی جاتی ہے ۔ پانی کے ساتھ کیلشیم کاربائیڈ کے تعامل سے آسانی سے تلار کیا جاسکتا ہے ۔ |