Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | ACARID R
Report Error! | جُوں ۔ چِچڑی وغیرہ کی نوع سے کوئی حَشرہ ۔ |
152 | ACARID R Noun Report Error! | قَمَل ۔ کيڑوں کی ايک قِسَم ۔ |
153 | ACARID (ACARINA(ZOO,ORDER) R Noun Report Error! | چھوٹا جرثومہ |
154 | ACARIDAE R Noun Report Error! | مکڑے کی قسم کے کیڑوں کی ایک نوع ۔ |
155 | ACARINA R Adjective Report Error! | ایکرینا ۔ جوئیں ۔ چپڑیاں ۔ عنکباتی قبیلہ کے چھوٹے چھوٹے کیڑے بیضوی شکل کی مخلوق ۔ ان کا جسم پچکا ہوا اور پیٹ اور سر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے کاٹنے ۔ سوئی کی طرح چبھونے اور خون چوسنے کیلئے موزوں ہوتے ہیں ۔ بالغ کیڑے کی ٹانگوں کے چار جوڑے اور لارواکے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔ ان جوڑوں اور چپڑیوں کی ۶۰۰۰ انواع ہوتی ہیں ۔ |