Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 | ACETONE DICARBOXYLIC ACID,BKETOGLUTARIC ACIDCO.(CH2COOH)2* R
Report Error! | ایسی ٹون ڈائی کاربوکسی لیک ایسڈ ۔ بے رنگ سویوں کی صورت میں پایا جاتا ہے۔ پانی اور الکوحل میں پایا جاتا ہے ۔ |
1442 | acetone is formed by heating calcium ethanoate calcium acetate R Phrase Report Error! | اسے کیلشیم ایتھانوایٹ کیلشیم ایسی ٹیٹ کو گرم کرنے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1443 | ACETONE,DIMETHYL KETO,CH3 COCH3* R
Report Error! | بے رنگ ۔ خوشبو دار اور اُڑ جانے والا سیال ۔ تیزی سے آگ پکڑتا ہے ۔ پانی الکوحل اور ایتھل میں حل ہو جاتا ہے ۔ پروپین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1444 | ACETONEMIA R Noun Report Error! | خون میں ایسی ٹون کی موجودگی |
1445 | ACETONITRIL R Noun Report Error! | ایسیٹونائٹرائل ۔ |