Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 | ACTIVE FILE R
Report Error! | ایسی مسل جس کی اکثر ضرورت پیش آتی ہو ۔ |
3072 | ACTIVE FRAMEWORK FOR DATA WAREHOUSING R Noun Report Error! | ایکٹوفریم ورک فارڈیٹاوئیرہائوسنگ ۔ ڈیٹاوئیر ہائوسنگ کا حل جسے مائیکرسافٹ اور ٹیکساس انسٹرومنٹ نے تیار کیا یہ میٹا ڈیٹا کے بندوبست کے مائیکروسافٹ کے معیار کو ظاہر کرتا ہے ۔ مخفف اے ایف ڈی ڈبلیو ۔ |
3073 | ACTIVE HUB R Noun Report Error! | ایکٹوہب ۔ ایک مرکزی کمپیوٹر جو کسی سرگرم سٹارنیٹ ورک کے سگنلز کو دوبارہ تخلیق اور دوبارہ منتقل کرے ۔ ہِب کی ایسی قسم جو آرک نیٹ نیٹ ورکس پر استعمال ہوتی ہے جو سگنلز دوبارہ پیدا کرتا ہے اور انہیں آگے بھی بھیجتا ہے ۔ |
3074 | ACTIVE HYPEREMIC R Noun Report Error! | شریانوں یا چھوٹی شریانوں کے ڈھیلا ہو جانے سے ان میں خون کی زیادہ مقدار آنا |
3075 | ACTIVE IMMUNI ZATION R Adjective Report Error! | ایکٹو امونائیزیشن وبائی امراض کے انسداد کے لیے ویکسی نیشن جس سے کمزور بیکٹریا کو دی اثر بنایا جاتا ہے ۔ |