Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | TUINGA SAMOA R Noun Report Error! | سفید کئے ہوئے انسانی بالوں سے بنا ہوا سر کا ایک لباس جو samoa کے اعلی طبقے کے باشندے (عورت ۔ مرد ) مخصوص تقریبوں اور رقص مجلسوں میں پہنتے ہیں ۔ |
512 | TUISM R Noun Report Error! | مخاطبیت ۔ صیغہء حاضر کا استعمال ۔ |
513 | TUISTIC R Adjective Report Error! | اس نظریہ سے متعلق کہ تمام خیالات کی مخاطیبت دوسرے سے ہوتی ہے ۔ |
514 | TUITION R Noun Report Error! | نگرانی ۔ حفاظت ۔ درس ۔ تعلیم ۔ تربیت ۔ اتالیقی ۔ |
515 | TUITION R Noun Report Error! | اتالیقی ۔ ٹیوشَن ۔ مُعلّمی ۔ مَدرَسّی کا پیشہ ۔ |