Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | TUTOR R
Report Error! | سرپرست ۔ |
1917 | TUTOR R Noun Report Error! | خانگی ، معلم ، اتالیق ، ٹیوٹر ، کسی علمی شُعبے میں نجی طور پر تعلیم دینے والا مُعلم ، گھر پر پڑھانے والا معلم ، سر پرست ۔ |
1918 | TUTOR R Verb Report Error! | کسی کا اتالیق ہونا ۔ تعلیم دینا ۔ سکھانا ۔ |
1919 | TUTOR DATIVE R Noun Report Error! | وصیتی ولی کی عدم موجودگی میں رومن مجسٹریت کا مقرر کردہ ولی یا قانونی ولی ۔ |
1920 | TUTOR ORGANISER R Adjective Report Error! | وہ یونیورسٹی ٹیچر جو اتالیق بھی ہو اور کورس کا منتظم بھی ۔ |