Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | TURNPIKER R Noun Report Error! | اس شاہراہ پر سفر کرنے والا شخص جس پر چنگی دینا پڑتی ہے ۔ |
1637 | TURNPIN R Noun Report Error! | مخروطی شکل کی بنائی ہوئی سخت لکڑی کی کھونٹی جو جست کے پائپ کے آخری حصوں کو وسیع کرنے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1638 | TURNPLATE/TURNS RATIO R Noun Report Error! | (ریل ) گردشی اڈا یا پلیٹ فارم ۔( انجن کا رخ پھیرنے کے لئے ) گردشی میز ۔ وہ گردشی پلیٹ فارم جو مرکزی محور پر گھومتا ہے ۔ |
1639 | TURNROW R Noun Report Error! | بغیر فصل والے کھیت کا لمبا پتلا ٹکڑا (کنارےپر یا آخر میں تاکہ ہل موڑا جاسکے ) ۔ |
1640 | TURNS R Noun Report Error! | گھڑی ساز کا خراد یا خرادی مشین ۔ |