Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | TULANI R Name Report Error! | طولانی ۔ لمبا ۔ دراز ۔ |
537 | TULAO (TAI) R Noun Report Error! | جنوبی چین کے طے ( tai) کی مختلف جماعتوں میں سے کوئی ۔ |
538 | TULAPAI R Noun Report Error! | جوش دیا ہوا مشروب جسے غلہ کے انکوا کو مختلف جڑی بوٹیوں کے ساتھ جوش دے کر قدیم امریکی ہندوستانی قبیلے تیار کرتے ہیں ۔ |
539 | TULARAEMIA R Noun Report Error! | مترادف ہے ہرن کی مکھی کے بخار ریبٹ فیور اور ٹک فیور کا ۔ |
540 | TULARAEMIA R Noun Report Error! | ایک بہت متعدی مرض جو جانوروں سے آدمیوں کو بھی لگ سکتا ہے ۔ نامی جرثومے سے پیدا ہونے والا ۔ جس میں چھوت لگنے کے مقام پر پھوڑا نکل آتا ہے ۔ اس کے ساتھ بخار اور نقاہت پیدا ہوتی ہے ۔ ہرن مکھی بخار ۔ |