Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | TURBAN SHELL R Noun Report Error! | Turbo جنس کا صدف ۔ گھونگے کی ایک قسم ۔ |
1002 | TURBAN SQUASH R Noun Report Error! | کدو کی قسم ۔ ایک خاص قسم کا کدو جو موسم سرما میں ہوتا ہے ۔ |
1003 | TURBAN STONE R Noun Report Error! | مسلمانوں کی لوح مزار جس پر عمامے کی شکل کے نقش کھدے ہوتے ہیں ۔ |
1004 | TURBAN TOP R Noun Report Error! | ایک قسم کی کھمبی یا سانپ کی چھتری ۔ |
1005 | TURBANED R Adjective Report Error! | صاحبِ دَستار ۔ پَگڑی والا ۔ صافَہ پہنے ہُوۓ ۔ عمامَہ پہنے ہُوۓ ۔ |