Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | TUBE MILL R Noun Report Error! | پیسنے کی چکی جس میں لمبی گھومنے والی نلکی ہوتی ہے ۔ |
112 | TUBE NOSED R Adjective Report Error! | نلکی نُما ناک رکھنے والا ۔ |
113 | TUBE PAN R Noun Report Error! | ایک گہرا گول برتن جس میں بڑے بڑے کیک بنائے جاتے ہیں ۔ اور جس کے بیچ میں خلا دار ٹیوب ہوتا ہے ۔ |
114 | TUBE PLATE R Noun Report Error! | سوراخ دار پلیٹ جس میں گرم کرنے والی نلکیاں لگی ہوں ۔ |
115 | TUBE RAILWAY R Adjective Report Error! | (برطانیہ) زمین دوز ریل ۔ |