Sr. | English Words | Urdu Words |
1461 | TURN OVER
R
Report Error! | کو سونپنا ، حوالے کرنا ، کے ہاتھوں میں دینا ،کسی کاروبار کی کل فروخت ، ایک جانب سے دوسری جانب اُلٹ دینا ، الٹ پلٹ کر دینا ، ووٹوں کو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کی طرف منتقل کرنا ، سپُرد کرنا ، غور کرنا ، مُنتقِل کرنا ۔ |
1462 | TURN OVER R Verb Report Error! | ایک جانب سے دوسرے جانب اُلٹ دینا۔ الٹ پلٹ کر دینا ۔ |
1463 | TURN OVER R Noun Report Error! | اُلٹ دینا ۔ ووٹوں کو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کی طرف منتقل کرنا ۔ |
1464 | TURN OVER R Verb Report Error! | اُلٹنا ۔ پَلَٹنا ۔ سَپُرد کَرنا ۔ غَور کَرنا ۔ مُنتَقِل کَرنا ۔ |
1465 | TURN OVER R Noun Report Error! | میقاتی بِکری ۔ ہیرا پھیری ۔ نِکاسی ۔ اُلٹنے کا عمَل ۔ اُلَٹ پَلَٹ ۔ بَرگَشت ۔ |