Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | TURHAAN R Name Report Error! | ترہان ۔ بہادر آدمی |
1182 | TURI R Noun Report Error! | شمالی پاکستان میں آباد پٹھان قوم ۔ |
1183 | TURICATA R Noun Report Error! | ایک قسم کا طفیلی کیڑا یا وبا یا طاعون جو سور اور موشیوں کو ہوتا ہے ۔ |
1184 | TURIN R Adjective Report Error! | شہر ٹورن (اٹلی ) کا یا اس سے متعلق ۔ |
1185 | TURING TEST R Noun Report Error! | کمپیوٹر پر ذہانت کی آزمائش جس میں دو آدمیوں سے کچھ سوالات کیے جاتے ہیں ۔ اور ان کے جوابات اس طرح دیے جاتے ہیں کہ ایک دوسرے کو نہ پہچان سکے ۔ |