Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | TURBULENT R Adjective Report Error! | پُر آشوب ۔ مَتلاطَم ۔ دَرَہم بَرَہم ۔ پُر ہَنگامَہ ۔ سَرکَش ۔ |
1107 | turbulent flow R Phrase Report Error! | گردابی بہاﺅ : سیالی بہاﺅ کی قسم جس میں کسی نقطہ پر حرکت تیزی سے سمت یا مقدار میں بدلتی ہے ۔ |
1108 | TURBULENT FLOW R Noun Report Error! | مَتلاطَم بَہاو ۔ کِسی سیّال شے کا بَہاو جِس میں رَفتار یا دَباو کہیں بھی یَکسانیت کا حامِل نَہ ہو ۔ |
1109 | TURBULENTLY R Adverb Report Error! | فَساد انگیزی سے ۔ ہَنگامَہ پَروَری سے ۔ شورَش سے ۔ مُفسَدانَہ ۔ |
1110 | TURBULENTNESS R Noun Report Error! | افراتفری ۔ ہنگامہ خیزی ۔ سرکشی ۔ شورش پسندی ۔ |