Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | TUNDISH R Noun Report Error! | لکڑی کی قیف جسے شراب کی کشید میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ دھلائی کے کارخانے میں بیچ کا حوض ۔ |
787 | TUNDRA R Noun Report Error! | ٹُنڈرا ۔ یورَپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا کے قُطَب شَمالی کے عِلاقوں کا بَڑے رَقبے والا یا بے شَجَر میدان جو گَرمیوں کے موسَم میں بھی نِچلی سَطَح تَک یَخ بَستَہ رہتا ہے ۔ |
788 | TUNE R Verb Report Error! | (باجے کا) سُر ٹھیک کرنا۔ ہم آہنگ کرنا۔ |
789 | TUNE R
Report Error! | سُر ملانا ۔ |
790 | TUNE R Noun, Verb Report Error! | سر ۔ لے تان ۔ نغمہ ۔ ہم آہنگی ۔ خوش مزاجی ۔ |