Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | TUMULTUOUSLY R Adverb Report Error! | شِدّت سے ۔ جوش سے ۔ ہیجانی حالَت سے ۔ ہَنگامے کے طور پَر ۔ |
762 | TUMULTUOUSNESS R Noun Report Error! | ہیجان ۔ شِدّت ۔ ہَنگامہ خیزی ۔ شورَش ۔ دَنگے بازی ۔ آشوب ۔ |
763 | TUMULUS R Noun Report Error! | قَبرَستانی ٹیلہ ۔ مَصنُوعی قِسم کا بَنایا ہُوا چَبُوترہ ۔ کوئی اُونچا مَقام ۔ |
764 | TUN R Noun Report Error! | شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا ۔ بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل ۔ گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |
765 | TUN R Noun, Verb Report Error! | شراب کا بڑا پیپا ۔ شراب کا حوض ۔ بڑا پیپا ۔ |