Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | TUDOR ARCH R Noun Report Error! | ٹیوڈَر محراب ۔ مَسطَح نَظَر آنے والی ایک خاص قِسم کی چہار مَرکَزی محراب ۔ |
427 | TUDOR ARCH R Noun Report Error! | نیچی بیضوی محراب تین ۔ چار پانچ مرکزوں سے کھنچی ہوئی خاص کر ایک نوکیلی محراب چار مرکزوں سے کھنچی ہوئی ۔ |
428 | TUDOR FLOWER R Noun Report Error! | ایک قسم کا سہ گوشہ نقش یا پھول ٹیوڈر طرز عمارت کا ۔ |
429 | TUDOR ROSE R Noun Report Error! | اخیر عمودی گاتھک انداز کی حجری آرائش میں ایک پچ پتیا گلاب ۔ خصوصاً سرخ اور سفید گلابوں کا مجموعہ ۔ جسے ہنری ہفتم نے اپنے نشان کے طور پر اختیار کیا ۔ |
430 | TUDORBETHAN R Adjective Report Error! | مکان یا تعمیر سے متعلق ۔ ٹیوڈر خاندان یا عہدالزبتھ اوّل کے طرز تعمیر کی نقالی کرنے والا ۔ |