Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | TURN BENCH R Noun Report Error! | گھڑی ساز کا چھوٹا خراد ۔ |
1382 | TURN BOLT R Noun Report Error! | چپٹی خود کار کمانی دار چٹخنی جو مٹھ یا دستے کو گھمانے سے کھلتی ہے ۔ |
1383 | TURN BRIDGE R Noun Report Error! | محور پر افقی طور پر گھومنے والا پُل ۔ گھماو پُل ۔ |
1384 | TURN BROACH R Noun Report Error! | سیخ کباب کو گھمانے والا ۔ |
1385 | TURN BUCKLE R Noun Report Error! | کھڑکی کے جھروکے یا جھلملی یا دعوازے کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پتلے چپٹے چھڑ کی محور دار اڑائی یا بندھن۔ |