Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | TURBIDIMETRICALLY R Adverb Report Error! | تَکدّر پیمایانَہ طور پَر ۔ گَدلے پَن کو ناپتے ہُوۓ ۔ |
1027 | TURBIDIMETRY R Noun Report Error! | آلُودگی پیمائی ۔ گَدلے پَن کی پیمائش ۔ |
1028 | TURBIDIMETRY R
Report Error! | تکدر پیمائی ، ذرات بھرتی پیمائی ۔ ایک تکثیف جو حجمی تجزیہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور جس کے ذریعے لسونتی رسوب میں انجذاب یعنی گہرے پن کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اور اسے طیفی ضیا پیمائی کی مدد سے روبہ عمل لایا جاتا ہے ۔ |
1029 | TURBIDITY R Adjective Report Error! | گدلاپن ۔ |
1030 | TURBIDITY R Noun Report Error! | گَدلَہ پَن ۔ میلا پَن ۔ آلُودگی ۔ کَدُورَت ۔ |