Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | TURBOJET R Noun Report Error! | جیٹ انجن جس میں جیٹ یا ہوا کا دھارا چرخی کو بھی چلاتا ہے ۔ اس کے زور سے چلنے والا طیارہ ۔ |
1087 | TURBOJET ENGINE R Noun Report Error! | ٹَربوجیٹ اِنجَن ۔ ہَوائی جَہاز کا ٹَربائن سے چَلنے والا اِنجَن ۔ |
1088 | TURBOPROP R Noun Report Error! | جیٹ انجن جس میں چرخی ٹربو جیٹ کی طرح کام کرتی ہے اور دھکیل پنکھ کو بھی چلاتی ہے اس سے چلنے والا طیّارہ ۔ |
1089 | TURBOPROP ENGINE R Noun Report Error! | چرخابی دھکیلو انجن ۔ |
1090 | TURBOSHAFT R Noun Report Error! | گیس کی چرخی جو بھاری گاڑیوں ۔ برقی انجنوں ۔ پمپ وغیرہ میں دُھرے کو چلاتی ہے ۔ |