Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | TUNGSTOUS R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن کا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |
842 | TUNGTREE R Noun Report Error! | ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔ |
843 | TUNGUS/-TUNGUZ R Noun Report Error! | منگولی قوم جو جنوبی سائبیریا کے علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے ۔ |
844 | TUNGUSIC R Noun Report Error! | تنگو (منگولی) زبان جو منچوریا میں مروج ہے ۔ |
845 | TUNGUSIC R Adjective Report Error! | تنگو(منگولی) قوم یا اُن کی زبان سے متعلق ۔ |