Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | TURKEY RED OIL R Noun Report Error! | کمتر درجے کا روغن زیتون جو قرمزی رنگ بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
1242 | TURKEY RED OIL R
Report Error! | ٹرکی ریڈ ائل ۔ سلفیٹ ایسڈز کا مکسچر جو ارنڈ کے تیل اور گندھک کے تیزاب کے تعامل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1243 | TURKEY RHUBARB R Noun Report Error! | ریوند چینی (پہلے ترکی کے ذریعے درآمد کیا جاتا تھا ) ۔ |
1244 | TURKEY SHOOT R Noun Report Error! | پیلُو نِشانَہ ۔ ریفلوں کی نِشانَہ بازی کا مُقابلَہ جِس میں پیلُو نِشانَہ بَناۓ جاتے ہیں ۔ |
1245 | TURKEY SPONGE R Noun Report Error! | بحر آدرانہ اور بحیرہء روم کے سمندر وں کے مختلف اعلی قسم کے تجارتی اسفجوں میں سے کوئی ۔ |