Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | TUBERCULIFORM R Adjective Report Error! | کافی چھوٹا اور گھٹل جو گمڑی کے مشابہ ہو ۔ |
187 | TUBERCULIN R Noun Report Error! | خام یا عمدہ پروٹین کے اجزا کا بے اثرست ۔ |
188 | TUBERCULIN R Noun Report Error! | (طب) ٹیوبر کولین ۔ ایک عرق جو دق کے پر وردہ جراثیم بنایا جاتا ہے اور جس کا انجکشن دافع مرض کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
189 | TUBERCULIN R Noun Report Error! | {طِب} سِلّیں ۔ ٹیوبَر کیولَن ۔ جَراثیم سے پاک مائع جو عُصیہ دِق کی کاشت جَراثیم سے تیّار ہوتا ہے ۔ مَرضِ دِق کے عِلاج میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
190 | TUBERCULIN TEST R Noun Report Error! | ٹیوبَر کیولَن جانچ ۔ شَدید حِسی کے رَدِ عمَل کو مَعلُوم کَرنے کا طَریقہ جِس سے یہ پَتا چَل جاتا ہے کہ آیا مَرض کے آثار موجُود تھے یا اب پَیدا ہُوۓ ہیں ۔ |