Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | TUMBLING PIG WEED R Noun Report Error! | سدا بہار پھول کی جنس کے چند پودوں میں سے کوئی ۔ |
662 | TUMBLING SHAFT R Noun Report Error! | (مشین کا ) چھوٹا دھرا درمیانی گیر کے ساتھ حرکت دینے کے لئے ۔ |
663 | TUMBLING-BARREL R Noun Report Error! | ایک گھومنے والا پیپا نما ظرف جس میں ڈھلی ہوئی دھات کی اشیا یا نگینے بھر کر ہلائے اور رگڑ سے صاف کیے جاتے ہیں ۔ |
664 | TUMBLING-BAY R Noun Report Error! | دریا کا دہانہ ۔ پانی کے ذخیرے یا جھرنے کے اخراج کا راستہ ۔ ذخیرہ آب ۔ وہ حوض جس میں اس کا پانی بہ کر جمع ہو ۔ |
665 | TUMBOA R Noun Report Error! | جنوبی مغربی افریقہ کا قائم شکلہ درخت جس کا تنا ایک فٹ سے کم اونچا مگر جس کا گھیر ۶ فٹ ہوتا ہے ۔ |