Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | TURNING BAR R Noun Report Error! | افقی شکل میں گاڑی ہوئی سلاخ جمنا سٹکی ورزش کے لئے ۔ |
1572 | TURNING BASIN R Noun Report Error! | کشتیوں کو گھمانے کے لئے کشادہ جگہ نہر کے آخر یا کم چوڑے نالے کے آخر میں ۔ |
1573 | TURNING BRIDGE R Noun Report Error! | اُٹھاو پل ۔ وہ پل جو ضرورت کے وقت اُٹھایا جاسکے ۔ |
1574 | TURNING CHISEL R Noun Report Error! | چھینی جو خراد مشین پر بنائی ہوئی چیزوں کو آخری شکل دینے میں کام آتی ہے ۔ |
1575 | TURNING CIRCLE R Noun Report Error! | چھوٹے سے چھوٹا دائرہ جس میں کوئی گاڑی بغیر پیچھے ہٹے گھوم سکتی ہے ۔ |