Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | TUTTI R Adjective Report Error! | سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق ۔ |
1942 | TUTTI FRUTTI R Noun Report Error! | پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔ |
1943 | TUTTI-FRUTTI R Noun Report Error! | پھلوں کی مہک والی یا قاشوں کے ساتھ ملی جلی آئسکریم ۔ |
1944 | TUTTY R Noun Report Error! | طوطیا ۔ تُوتیا ۔ غَیر خالَص زِنک کا پَروٹو آکسائیڈ جو دھاتیں پِگھلانے والی بھَٹّی کے آتِش دان سے اکٹّھا کیا جاتا ہے ۔ دھات کا میل ۔ |
1945 | TUTU R Noun Report Error! | باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں ۔ |