Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔ |
832 | TUNGSTEN CARBIDE R Noun Report Error! | ایک بہت سخت سیاہ مادّہ جو رنگ سازی اور کاٹنے والے دھار دار اوزاروں کے ڈھالنے میں کام آتا ہے ۔ |
833 | TUNGSTEN LAMP R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
834 | TUNGSTEN STEEL R Noun Report Error! | فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔ |
835 | TUNGSTEN TRIOXIDE R
Report Error! | ٹنگسٹک ایسڈ ۔ ہائیڈریٹیڈ ٹنگسٹن ٹرائی آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف جو ۱۰۰ سینٹی گریڈ پر پانی کا ایک مالیکیول چھوڑ دیتا ہے ۔ بلبوں کے فلامنٹس بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |