Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | TUSKEY R Adjective Report Error! | دراز دنداں ۔ لمبے نوک دار دانت کا ۔ ناب دار ۔ |
1832 | TUSKLESS R Adjective Report Error! | بے نوک دار یا لمبے دانت والا ۔ بغیر عاج کا ۔ |
1833 | TUSKLIKE R Adjective Report Error! | نُکیلے دانت جیسا ۔ دَنداں نُما ۔ |
1834 | TUSSAH R Noun Report Error! | ٹَسَر ۔ ریشَم کے کیڑوں سے حاصِل کیا ہُوا موٹا ریشَم ۔ اِس سے ریشَم کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ ریشَم کا کیڑا ۔ |
1835 | TUSSAL R Adjective Report Error! | کھانسی سے متعلق یا کھانسی کے ذریعے ظاہر کیا ہوا ۔ |