Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | TURTLE R Noun Report Error! | (مجازاً) آدمی کے لیے پیار و محبت کی اصطلاح یا خاص کر عشاق کے لئے یا شادی شدہ لوگوں کے لئے ، کنایتاً قمری کی محبت جو اسے اپنے رفیق سے ہوتی ہے ۔ |
1747 | TURTLE R
Report Error! | قمری فاختہ کچھوا ۔ |
1748 | TURTLE BACK R Noun Report Error! | حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔ |
1749 | TURTLE BACK R Noun Report Error! | (اثریات) اسٹیمر کے عرشے کے اُوپر ایک محراب دار ساخت ، کمان یا قوس پر اور کبھی دنبالہء جہاز پر طوفانی یا متلاطم سمندر سے ہونے والے نقصان سے بچانے کے لیے پتھر کا کھردرا بنایا ہوا ٹکڑا ۔ جس کا ایک یا دونوں رُخ کسی قدر محدب ہو ۔ |
1750 | TURTLE BACK R Adjective Report Error! | کچھوے جیسی پشت والا ۔ |