Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | TURNPIKE R Verb Report Error! | چنگی وصول کی جانے والی شاہراہ کی طرح (سڑک) بنانا ۔ |
1632 | TURNPIKE R Noun Report Error! | کسی جگہ داخلے میں رکاوٹ کے لیے گھومنے والے ڈنڈوں سے بنی ہوئی روک ۔ سڑک کا گزرانہ وصول کرنے کا ناکہ ۔ سڑک جس پر سے گزرنے کا محصول لیا جاتا تھا ۔ |
1633 | TURNPIKE GERANIUM R Noun Report Error! | یورو شلم کا شاہ بلوط ۔ |
1634 | TURNPIKE MAN R Noun Report Error! | چنگی وصول کی جانے والی سڑک ۔ چنگی وصول کرنے والا شخص ۔ |
1635 | TURNPIKE TRANSPT R Adjective Report Error! | راہ بند پھاٹک تیز رفتار سفر کے لیے موزوں بڑی شاہراہ جس پر مقررہ مقامات پر محصول سفر وصول کیا جاتا ہے ۔ |