Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | TUPIAN R Adjective Report Error! | گوپی گورانین قوم کا یا اس سے متعلق یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |
967 | TUPIK R Noun Report Error! | اسکیمو کا موسم گرما کارہائشی مکان خاص کر سگ ماہی کے چمڑے کا خیمہ ۔ |
968 | TUPINAMBA R Noun Report Error! | برازیل کے ساحلی علاقے کی ٹوپی ناپید قوم کی ایک جماعت ۔ ایسی قوم کا ایک رکن ۔ |
969 | TUPPERWARE R Noun Report Error! | غذائی اشیا کے لیے پلاسٹک کے برتن ۔ |
970 | TUQAHA R Name Report Error! | تقاحہ ۔ سیر کرنے والی ۔ سیاحت کرنے والی ۔ |