Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | TUTORLY R Adjective Report Error! | معلم یا اتالیق کا یا اس سے متعلق یا اس کے لئے موزوں ۔ استادانہ ۔ |
1937 | TUTORSHIP R Noun Report Error! | ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔ |
1938 | TUTOYER R Verb Report Error! | صیغہ واحَد حاضَر میں فَرانسیسی انداز میں خَطاب کَرنا ۔ اپنائیت سے خَطاب کَرنا ۔ |
1939 | TUTSAN R Noun Report Error! | شفا بوٹی ۔ چاٹی گھاس جو پہلے زخموں کو اچھا کرنے کے لیےاستعمال ہوتی تھی ۔ |
1940 | TUTSI R Noun Report Error! | بانتو بولنے والے لوگوں میں سے کوئی ۔ جو روانڈا کا ایک اقلیتی قبیلہ ہے ۔ |