Sr. | English Words | Urdu Words |
1876 | TUSSORE R Noun Report Error! | ریشم کا کیڑا جس کا بنا ہوا ریشم مضبوط مگر نسبتہً سخت اور بھورے رنگ کا ہوتا ہے جسے ٹسر کہتے ہیں ۔ |
1877 | TUSSORE MOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ گچھے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
1878 | TUSSORE-(SILK)WORM R Noun Report Error! | تسر پیدا کرنے والا کوئی ریشم کا کیڑا ۔ |
1879 | TUT R Interjection Report Error! | ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔ |
1880 | TUT R Noun Report Error! | (مغربی بول چال) چھوٹی جگہ بیٹھنے کی یا پیال کا بنا ہوا گدا ۔ |