Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | TUCKY/TUCKYLILY R Noun Report Error! | مشرقی اور مرکزی شمالی امریکا کا عام آبی سوسن ۔ |
417 | TUCO TUCO/TICU TUCU R Noun Report Error! | مختلف قسم کے جنوبی امریکا کے خارپشتوں میں سے کوئی ۔ |
418 | TUCONDERA R
Report Error! | مختلف جنس کی چیونٹیوں میں سے کوئی ایک جو مرکزی جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ |
419 | TUCUM/TUCUMA R Noun Report Error! | برازیلی کھجور جو برازیل کے لوگ غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور اس کے ریشوں سے رسیاں بناتے ہیں ۔ |
420 | TUCUMAN R Adjective Report Error! | ارجنٹائن اور ٹکمان شہر کا ۔ ٹکمان کی قسم یا ٹکمان میں مروج طرز کا ۔ |