Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | TURPIS CONTRACTUS R Noun Report Error! | غیر اخلاقی یا غیر مہذب معاہدہ جو ناقابل نفاذ ہو ۔ |
1687 | TURPITUDE R Adjective Report Error! | خَباثَت ۔ فِطری کَمینگی یا خَباثَت جو اَصُولوں ، لَفظوں یا اعمال سے ظاہِر ہو ۔ بَد نَفسی ۔ شَرَمناک بُرائی ۔ اِخلاقی گراوٹ ۔ |
1688 | TURPITUDE R Noun Report Error! | خباثت ۔ خبث ۔نفس ۔ |
1689 | TURPITUDE R Noun Report Error! | خباثت ، خبث ، نفس ، فطری کمینگی جو اصولوں یا لفظوں یا اعمال سے ظاہر ہو ، بد نفسی ، شرمناک بُرائی ، اِخلاقی گراوٹ ، بُرا چال چلن ، شرمناک چال چلن ، بُرا اخلاق ، کمینہ پن، شرارت ، فسق و فجور ، بد نفسی ۔ |
1690 | TURPITUDE R Noun Report Error! | بُرا چال چلن ۔ شرمناک چال چلن ۔ بُرا اخلاق ۔ شرارت ۔ کمینہ پن ۔ فسق و فجور ۔ خباثت ۔ بد نفسی ۔ |