Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | TURKY OAK R Noun Report Error! | جنوبی یورپ اور امریکا میں پائی جانے والی شاہ بلوط کی ایک قسم ۔ |
1312 | TURLE R Noun Report Error! | بحری کچھووں کی ایک قسم ۔ |
1313 | TURLE KNOT R Noun Report Error! | جلد کھل جانے والی گرہ کا بنا ہوا پھندا یا سُرک پھندا ۔ |
1314 | TURLOUGH
R Noun Report Error! | جاڑے کے موسم کا تالاب یا جھیل جو گرمی کے موسم میں خشک یا دلدلی ہوتا ہے ۔ |
1315 | TURM R Noun Report Error! | لوگوں کی جماعت (خصوصاً) گھڑ سواروں کی جماعت ۔تیس یا بتیس افراد پر مشتمل دستہ ۔ |