Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | turkish patriotism was no longer vague and undecided. R Phrase Report Error! | ترکوں کی حب الوطنی اب مبہم اور ڈانوں ڈول نہ تھی۔ |
1292 | TURKISH TOBACCO R Noun Report Error! | تُرکی تَمباکُو ۔ تَمباکُو کے خُوشبُو دار پَتّے جو یونان اور تُرکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور جِنھیں دُوسری اقسام کے تَمباکُو میں مِلا کَر سِگریٹ تَیّار کیے جاتے ہیں ۔ |
1293 | TURKISH TOWEL R Noun Report Error! | تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔ |
1294 | TURKISH TOWELLING R Noun Report Error! | کھردرے سوتی کپڑے جس سے تولیے بنائے جاتے ہیں ۔ |
1295 | TURKISH WALNUT R Noun Report Error! | انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |