Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | TURNER HARP R Noun Report Error! | قطب شمالی کی عام سہ سالہ سگ ماہی ۔ |
1552 | TURNER'S SYNDROME R
Report Error! | ٹرنر کا علامیہ، غدۂ تناسل کا عسر تناسل ولادت کے وقت جس کی شناخت ہو سکتی ہے یعنی نر یا مادہ جنسی گلینڈ کی جنسی تکمیل کے دوران بگڑی ہوئی صورت جس کو پیدائش کے وقت پہچانا جاسکتا ہے ٤٦ کروموسوموں کے بجائے ٤٥. ایک جنسی کروموسوم کم. اگرچہ جینی طور پر (یعنی Geneticنسلیاتی) نر ہوتا ہے لیکن اسے لڑکی کے طور پر پالا جاتا ہے |
1553 | TURNER,S YELLOW R Noun Report Error! | ہڑتال ۔ زرنیخ زرد ۔ |
1554 | TURNERA R Noun Report Error! | امریکی منطقہء حارہ کی بڑی جنس کا پودا جس میں پتے اور زرد پھول متبادل طور پر ہوتے ہیں ۔ |
1555 | TURNERACEAE R Noun Report Error! | امریکی منطقہء حارہ کی بیشتر جنس کے پودے یا جھاڑیوں کا خاندان ۔ |